غزل
زندگی مجھے اس موڑ پہ لے آئی ہے
جہاں دور تلک پھیلی ہوئی تنہائی ہے
اپنے ہر جذبے ہر ہواہش کو مارا میں نے
لاش اپنی خود آپ ہی دفنائی ہے
بھلا کون زمانے میں مجھ سا زخمی ہو گا
میں وہ ہوں کہ پھولوں سے چوٹ کھائی ہے
میری چلتی ہوئی سانسوں کا تماشا دیکھو
میری زندگی تماشا ہے دنیا تما شائی ہے
غیروں سے بچ کے نکلا تو اپنوں نے ڈس لیا
زہر دنیا کی میری نس نس میں سمائی ہے
اک شاعر جو بچپن میں سمایا تھا مجھ میں
اب وہ شاعر ہے نہ اس کی پرچھائی ہے
یہ سوچ کر دیوانہ ہوا جاتا ہوں کہ۔۔ ۔ ناصر
میرے دوست کی میرے دشمن سے شناسائی ہے
محمد ذیشان حیدر ناصر
Friday, December 31, 2010
Tuesday, December 28, 2010
آپ اورآپ کی دعاؤں کی کمی ہے
( میرے والد مرحوم کو وفات پائے ہوئے 9 ماہ ہو چکے ہین انکی وفات کے بعد آج پہلی مرتبہ میرا رزلٹ ٹھیک نئں آیا میری LLB part 2 میں سے ایک کمپارٹ آ گئی ہے انکی یاد میں یہ نظم )
:brheart: آپ اورآپ کی دعاؤں کی کمی ہے :brheart:
میں بہت قابلِ و یکتا تو نہیں تھا
نہ مخنت کوشی نا احساس ذمہ داری کا
نا یہ فکر کہ کب لکھنا ھے کیا پڑھنا ھے
با وجود اس کے میرے پاؤں کے نیچے تھے ستارے
میری نظرون میں بہت ھیچ تھے دنیا کے سہارے
آسماں جب بھی کرتا تھا میری مشکل کا ارادہ
آپ میرے سر سے بلاؤں کو تھے ٹالنے والے
اور جب اپنی ہی کم عقلی سے میں گرنے ہی کو ہوتا
میرے ربِ اصغر مجھے آپ تھے سنبھالنے والے
میری زندگی میں ناکا می کا کہیں لفظ نہ تھا ! آپ جو تھے!
آپ جو تھے تو میری عزت و ناموس بچی تھی
آپ جو تھے تو کامران ، کامیاب و سر بلند تھا میں
آپ تھے ! آپ کی دعائں تھی ! کامیاب تھا میں
آپ کا چہرہ مقبول حج کی سعادت کا زریعہ
آپ کے الفاط میرے جوش کو بڑھا وے کا تسلسل
آپ کی دعائں میرے مرضِ کوتاہی کا علاج،،،! میرے دل کا سکوں
آپ تھے تو محفلِ یاراں میں میرے لب پر ہنسی تھی
اب آپ نہیں تو درد جاں گسل ہے ، بے کلی ھے
جگر روتا ھے لہو آنکھوں میں عرصےسے نمی ہے
اے میرے والد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ !
آپ ! اور آپ کی دعاؤں کی کمی ہے
Thursday, December 23, 2010
Al Quraan
In the name of Allah , the Entirely Merciful, the Especially Merciful.
Say, "He is Allah , [who is] One,
Allah , the Eternal Refuge.
He neither begets nor is born,
Nor is there to Him any equivalent."
Sorat ul Ikhlas
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
معبود برحق جو بےنیاز ہے
نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں
Sort ul Ikhlas

Wednesday, December 22, 2010
Al Quran
In the name of Allah , the Entirely Merciful, the Especially Merciful.
Say, "I seek refuge in the Lord of daybreak
From the evil of that which He created
And from the evil of darkness when it settles
And from the evil of the blowers in knots
And from the evil of an envier when he envies."
Al Qur an
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے
اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے
اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے

Tuesday, December 21, 2010
Al Quraan
In the name of Allah , the Entirely Merciful, the Especially Merciful.
Say, "I seek refuge in the Lord of mankind,
The Sovereign of mankind.
The God of mankind,
From the evil of the retreatinWho whispers
Who whispers [evil] into the breasts of mankind -
From among the jinn and mankind."

Monday, December 6, 2010
Subscribe to:
Posts (Atom)