میں نے ابھی تک زندگی کو صرف اتنا سمجھا ہے کہ
زندگی سمجھ میں نہیں آ سکتی۔ زندگی کے انتہائی خادثاتی اور سخت
غم کی کی حالت میں میرے چہرے پر نہ جانے کیسی مسکراہٹ در آئی۔
آور زندگی کے انتہائی خوشی کے لمحات میں نہ جانے کوئی آنسو آنکھ کے پتا نہیں کس کنارے سے میرے چہرے پر اپنی حدت سے چہرے کی کھال کے رستے دل تک کو جھلسا دیتا
No comments:
Post a Comment