iceblink
Saturday, December 17, 2011
چار لائنیں الٹی طرز کی
تم سے بچھڑا تو تم سے ملنے کے لئے میں
گھر سے نکلا تو سب حالات الٹے پڑے تھے
کیا بتا ئو ں کہ زہن میں کیا ہلچل مچی تھی
پتھر اگے تھے راہوں پر اور کانٹے گڑے تھے
۔
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment